Close Menu
    • Demos
    • Technology
    • Buy Now
    application.khabaronly.comapplication.khabaronly.com
    • Home
    • Features
      • Typography
      • Contact
      • View All On Demos
    • Technology

      चेहल्लुम जुलूस को लेकर शांति समिति की बैठक, 15 अगस्त शुक्रवार को निकाला जायेगा जुलूस, 01 बजे दिन में निकलेगा जुलूस

      August 12, 2025

      जिला परिषद ने क्षेत्र की समस्या को लेकर बीडीओ से मिले

      August 12, 2025

      हेल्थ पॉइंट रांची और डॉ. अनुप मोहन नायर ने लॉन्च किया “फ्रीडम टू वॉक” अभियान – गतिशीलता का पुनर्निर्माण, जीवन का पुनर्निर्माण

      August 12, 2025

      ‘द हिमालयन कॉन्क्लेव 2025’ का आयोजन जलवायु परिवर्तन जैसे वैश्विक मु‌द्दे पर केंद्रित है

      August 3, 2025

      विधायक राजेश कच्छप ने किया जोहार कंप्यूटर सेंटर का आगाज़

      August 2, 2025
    • Typography
    • Buy Now
    • Technology
    Subscribe
    application.khabaronly.comapplication.khabaronly.com
    Home»All»جھارکھنڈ ہیومینٹی فاؤنڈیشن نے فاطمہ اکیڈمی گرلز & بوائز اٹکی رانچی کے فاؤنڈر ڈائریکٹر نسیم انور ندوی کو اکیڈمک ایکسیلنس ایوارڈ سے نوازا
    All

    جھارکھنڈ ہیومینٹی فاؤنڈیشن نے فاطمہ اکیڈمی گرلز & بوائز اٹکی رانچی کے فاؤنڈر ڈائریکٹر نسیم انور ندوی کو اکیڈمک ایکسیلنس ایوارڈ سے نوازا

    Khabar OnlyBy Khabar OnlyJuly 13, 2025

    جھارکھنڈہیومینٹی فاؤنڈیشن، کے زیر اہتمام اکیڈمک ایکسیلنس ایوارڈ کا پروگرام جمشیدپور میں منعقد ہوا جس میں ملک کے معزز مہمانوں نے شرکت کی اور تعلیم کے میدان میں بہترین نمونہ پیش کرنے اور سماج میں تعلیمی بیداری لانے والے معزز مہمانوں کو اکیڈمک ایکسیلینس اور کمیونٹی لیڈرشپ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ جس میں قابل ذکر جناب مولانا نسیم انور ندوی صاحب کو باوقار اکیڈمیک ایکسیلنس اینڈ کمیونٹی لیڈرشپ ایوارڈ سے نوازا گیا ۔ جناب نسیم انور ندوی صاحب کو یہ اعزاز تعلیم اور کمیونٹی سروس کے میدان میں ان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں دیا گیا۔ جھارکھنڈ ہیومینٹی فاؤنڈیشن کے روح رواں و سربراہ جناب ریاض شریف کا یہ اقدام قابل شتائس ہے جنکی بدولت آج اس عظیم پروگرام کا انعقاد ہوا جھارکھنڈ ہیومینٹی فاؤنڈیشن جھارکھنڈ میں تعلیم،و ترقی اور سماجی بہبود کے لیے کام کرنے والی ایک سرشار تنظیم ہے۔ فاؤنڈیشن کی کوششیں تعلیم، و ترقی، اور کمیونٹی سروس کے ذریعے افراد اور کمیونٹیز کو بااختیار بنانے پر مرکوز رہتی ہیں۔
    جناب نسیم انور ندوی صاحب نے تعلیم کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ تعلیم ہی ایک واحد ذریعہ ہے جس کے ذریعے کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے عزت کی زندگی بسر کی جا سکتی ہے، اپنی معیشت بہتر اور منظم کی جا سکتی ہے لہٰذا ہر فرد و زن پر واجب ہے کہ تعلیم و تربیت کو اپنا اولین مقصد بنا لیں تاکہ آپ کی زندگی اور آنے والی نسلوں کی زندگی خوشگوار ہو سکے ۔ انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ آپ کی نگاہ منزل اور ہدف میں ہونی چاہیے آپکی محنت کبھی بھی ضائع نہیں ہوگی۔ انکی تعلیمی خدمات کو اعتراف اور باوقار ایوارڈ سے نوازے جانے پرخوشی کا اظہار کیا اور جھارکھنڈ ہیومینٹی فاؤنڈیشن کا دل سے شکریہ ادا کیا ۔ تقریب میں شامل اور مختلف تقابُلی امتحانات میں کامیاب ہونے والے طلبہ کو مبارکباد اور نیک دعائیں دی ۔ اس پروگرام کی صدارت جناب سید اشفاق کریم (ٹرسٹی ٹرسٹ کریم) نے کی اور مہمان خصوصی کی حیثیت سے جناب احتشام وقآر سپرٹنڈنٹ آف پولیس جامتاڑا نے پروگرام میں شرکت کی۔ جناب منظور انصاری صاحب چیف ایڈوائزرکیورسٹا ہاسپٹل رانچی نے بھی پروگرام میں شرکت کی اور جناب منظور صاحب کو بھی اعزاز و اکرام سے نوازا گیا ۔
    ۱۳ جولائی ۲۰۲۵

    Previous Articleविधायक राजेश कच्छप ने सात कार्यकर्ताओं को अपना प्रतिनिधि मनोनीत किया
    Next Article अंजुमन इस्लामिया रांची के अध्यक्ष हाज़ी मोख्तार अहमद ने रक्तदान-महादान किया।

    Related Posts

    All

    तैबा में बोला लो यहीं एकराम बहुत है….

    September 13, 2025
    All

    दुर्गा पूजा 2025 की तैयारियों को लेकर केंद्रीय शांति समिति के सदस्यों के साथ महत्वपूर्ण बैठक

    September 13, 2025
    All

    ईद मिलादुन्नबी का जुलूस 6 नहीं 5 सितंबर को बाद नमाज जुमा निकाला जाएगा

    August 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.